Party Structure

Our dream is of a Pakistan where people have the right to exercise their freedom, to have the opportunity to utilize available resources and work hard to develop their full potential. 

Our Mission

The political crisis in Pakistan caused by our corrupt leaders who has undermined the bond of trust between the people and the politicians So this cannot, and will not, be a business as usual,..

Membership

Please join hands with us , download and fill in membership form to show your interest becoming a member of the party. For more details please call us at
+44(0) 7944083670

Donations

Stand behind the issues you care about and help us fight for you. Join us and be part of our journey and bring real change for all and shape our country's future.No matter how small or big , your contribution matters !

About Us

Pakistan has gone through a number of changes over the years and has evolved in the process through adapting, developing and innovating to overcome challenges of time. Pakistan's genius has been its ability to renew its promise to succeed and provide opportunities for a better life to its citizen - Pakistan People's Alliance Party's mission is to revive that oath and make the dream a reality. Pakistan People's Alliance Party was created to respond to the imminent need of a political governance that represents the needs of the common people of Pakistan and not restrict power in the hands of the elite feudal and celebrity figures. Change is the inescapable driver of history in the development of Pakistan. Our party's founder members believed it even then just as we still do now. Our dream is of a Pakistan where people have the right to exercise their freedom, to have the opportunity to utilize available resources and work hard to develop their full potential. We dream of one nation and one future. Pakistan People's Alliance Party will continue to build on its proud history and we look forward to the day when we can realize our vision for a progressive and prosperous tomorrow for all.

 


Profile - Chairman Aamir Choudhry

Amir Choudhry Founder and Chairman of Pakistan People’s Alliance Party
Amir Choudhry is a self-made entrepreneur with over 20 years of experience building and scaling global businesses across the Travel Industries, Trans Logistic, financial services, pharmaceuticals, education, and hospitality sectors.
He holds a degree in Business Management and Leadership from Untied Kingdom.
He is truly an international entrepreneur, he feel proud for his achievement to bring Disneyland resort park venture in to Pakistan and worked very close with Pakistan Railway team to introduce top class rail service connected with main cities.
After facing so many herder in completing those project he realised Pakistan lack of political wisdom and leadership, he quickly understood that country needs to go through major reform to bring country to next level and compete with rest of the world.
 

  • Party Structure

    1. Amir Choudhry
    Chairman

    +92(0) 333 519 7914 Pak
    +92(0) 334 444 8081 Pak
    +44 (0) 7944083670 Uk
    Email:
    ch.amir@pakistanpeoplealliance.com
    amirpk00@gmail.com


    2. Shafeeq Rabbani
    President
    Tel: 0753 3052 083
    E-mail:
    shafeeqr5@hotmail.co.uk


    3. Qazi Saleem
    Members of Executive Committee
    Tel: 0794 7260 564
    E-mail:
    qazi3000@yahoo.com


    4. Syed Khalid Ahmed
    Members of Executive Committee
    Lahore
    Tel:0334 4237765 or 0323 4100875
    E mail:
    arfkhalid@live.com


    5. Sher Khan Afridi
    Members of Executive Committee
    Tel: 0753 460 4463
    E-mail:
    sherbk01@gmail.com

    Continue Reading >
     

Recent Posts

تاریخی فراڈ

 

اسلام علیکم

محترم قارئین اکرام گوکہ اٹھارہ سو ستاون کی جنگ آزادی سے پہلے برصغیر و پاک و ہند میں برٹش راج نے اپنے پاؤں جمانا شروع کر دیے تھے لیکن باقاعدہ آخری معرکہ 1857 کی جنگ کو کہا جاتا ہے یعنی اس وقت برٹش کمپنی نے باقاعدہ اعلان کردیا اپنے تسلط کا

یقینا سویلین حکمران اس خطے میں مسلط نہیں کیے گئے تھے بلکہ افواج کا تسلط قائم کیا گیا تھا جن کا طریقہ کار یہی تھا خطے کے طاقتور افراد کو اپنے ساتھ ملا لینا انہی کی سرزمین استعمال کرتے ہوئے انہیں کو عنایت کرنا لالچ دینا اور جو لالچ اور کسی طور پر زیرتسلط نہ آئے انہیں دھونس دھمکی یا قتل کے طریقہ سے زیر کرنا اور اپنی حکمرانی کو طول بخشنا غریب اور نادار تبکے پر ظلم کرنا طاقتور کے لیے قانون اور کمزور کے لیے قانون اور عدل کا یہ بنیادی فرق تھا جس کی بنا پر میں کہوں گا کچھ سرپھروں نے آزادی کا نعرہ لگایا 14 اگست 1947 کو اعلان ہوا پاکستان بن گیا اور اگلے دن ہندوستان کا بھی اعلان ہوا

لیکن حقیقت مجھے اس کے برعکس لگتی ہے یہ تاریخ کا سب سے بڑا فراڈ تھا ہندوستان کو تو یقینا آزادی دی گئی لیکن پاکستان کے نام پر بننے والی ریاست کے ساتھ فراڈ کیا گیا جس کا ادراک یقینا قائد اعظم محمد علی جناح کو بہت جلد ہو گیا تھا لیکن وہ عوام کے ساتھ اس کا اظہار نہ کر سکے کیوں کہ جو ریاست پاکستان کے نام پر حوالے کی گئی تھی پہلے تو اس کا بڑا کمزور ڈھانچہ فراہم کیا گیا اور دوسرا پارٹیشن کے نام پر ہجرت کرنے والوں کے درمیان فسادات چھڑوا دیے گئے جو یقینا تاریخ کا بڑے قتل عام اور ہجرتوں میں شمار ہوتی ہے

پہلے انگریز آرمی چیف نے کشمیر میں افواج اتارنے سے انکار کیا اس کے بعد افواج کی حکومتی امور میں دلچسپی کو دیکھتے ہوئے قائد اعظم محمد علی جناح نے باقاعدہ افواج کو ان کا حلف یاد دلایا تاکہ ان کو سمجھا سکیں کہ افواج کا حکومتی امور میں کتنا عمل دخل ہوتا ہے اب یہ ساری حقیقت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں قائداعظم محمدعلی جناح لیاقت علی خان اور بعد میں فاطمہ جناح کے ساتھ کیا ہوا

پاکستانی کے نام پر بننے والی ریاست میں ٹوٹل نظام انگریز حکومت کی طرز پر تھا اور ہے صرف فوج کی وردی بدلی جھنڈا بدلہ سویلین بالادستی کا جو خواب قائد اعظم اور ان کے ساتھیوں نے دیکھا تھا آج تک مکمل نہ ہو سکا آج بھی ہمارے عدالتی نظام میں سارے قوانین کیا انگریز حکومت کے ہی نہیں چل رہے حتیٰ کے ہمارے سپریم کورٹ میں ججز کا اٹھنا بیٹھنا لباس سب انگریز طرز کا ہے

اور سب سے بڑی بات پاکستان کا سارا نظام چاہے وہ کسی بھی ادارے کا ہو انگریزی پر چل رہا ہے یہ قدرت کا قانون بھی ہے اور قدرت کی سنت بھی انبیاء کو اللہ تعالی نے مخاطب کیا یا ان پر کتابیں نازل کیں تو ان کی اپنی زبان میں کی تاکہ اللہ تعالی کے احکامات کو سمجھا جا سکے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر جب وحی نازل ہوئی تو پہلا لفظ اقراء عربی زبان میں تھا اور پورا قرآن عربی میں نازل کیا گیا جس کو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سمجھتے تھے لیکن اس خطے کے عوام کے ساتھ آزادی کے نام پر جو فراڈ کیا گیا اس میں صرف لباس بدلہ اور جھنڈا بدلہ باقی کوئی ایک چیز بتا دیں جو انگریز افواج کی طرز حکمرانی سے مختلف ہو پوری دنیا میں جتنے بھی کامیاب ممالک ہیں وہ اپنی زبان میں کامیاب ہیں

آج بی پاکستان پر افواج چند طاقتور خاندانوں کو اپنے ساتھ ملا کر پاکستان کے وسائل پر قابض ہیں اور ریٹائرڈ ہونے کے بعد یہی جرنلز پاکستان پر تھوکتے بھی نہیں نا ملک کے اعلی عدلیہ کے لوگ یہاں قیام کرتے ہیں اور نا اسٹبلشمنٹ کے چنے ہوئے سیاست کار یہ صرف برٹش طریقہ کار سے یہاں حکمرانی کرتے ہیں ان کا مسکن یا ان کی دلچسپی کبھی پاکستان ہو ہی نہیں سکتا

میں پاکستانی عوام سے مخاطب ہوں حقیقی آزادی کا خواب پورا نہ ہوسکا اور کبھی پورا ہوگا بھی نہیں جب تک کہ آپ اس طرز حکمرانی سے اپنی جان خود نہ چھڑوانا چاہتے ہوں حکمرانی صرف آپ کا ہے وسائل پر حق صرف آپ کا ہے پاکستان صرف آپ کا ہے آپ کو اپنا حق چھیننا پڑے گا اور اگر آپ ایسا نہیں کر سکتے تو میں صاحب اقتدار قوتوں سے اپیل کروں گا یہ پارلیمنٹ کا یہ آئین کا تماشا مزید بند کیا جائے یہ الیکشنوں کا تماشا مزید بند کیا جائے عدلیہ اور پارلیمنٹ کی بلڈنگ پر اپنے نشانات آویزاں کریں اور ان ہستیوں کی باقیات کو گھسیٹ کر لاکر ڈی چوک میں تین دن تک لٹکائیں ان کو عبرت کا نشان بنائے کہ انہوں نے سویلین بالادستی کا خواب دیکھتے ہوئے پاکستان کے لیے جدوجہد کیوں کی اور ڈی ایچ اے کی زمین پر بحریہ ٹاون کی زمین پر پاکستان کیوں بنایا

وسلام چوہدری نبی احمد
 ترجمان پاکستان پیپلز الائنس پارٹی




One Dream ... One Nation

Browse through the news and events details organized by Pakistan People's Alliance.